Канал
خوش ہو کے پڑھ رہا ہوں جدائی کی داستاں دانشؔ شبِ فراق سے، وحشت نہیں مجھے؎ @shahkaar_e_danish
Обновлено: 2026-08-15
Ameen ya rabbul Alameen 💗
🤲🤲🤲
کاش کہ تم مجھ سے کبھی پوچھتے کہ محبت کیا ہے، تو میں تمہیں سسی اور پنوں کی کہانی ضرور سناتا۔ جس میں پنوں کے بھائی اسے بے ہوشی کی حالت میں کیچ مکران کے لیے لے جاتے ہیں، اور پنوں کے ع…
ہم قرض دار ہیں ان مخلصوں کے جنہوں نے ہماری آزمائش کو اپنی آزمائش سمجھا۔ 🌼
وہ ایک شخص جو میری کہانی نہیں سمجھا میرے الفاظ میری زبانی نہیں سمجھا اور اسے گلہ ہے کہ میں بولتا بہت کم ہوں شاید وہ میرے اندر کی ویرانی نہیں سمجھا🫣🫣
مریم 🌸 🤲 یا رب، مجھے کبھی میرے حال پہ نہ چھوڑ، 🥀 تو جانتا ہے، تیرے سوا میرا کوئی نہیں۔ 🌙 میری خاموشی بھی تجھ سے چھپی نہیں، 🕊️ بس اپنی رحمت میں مجھے تھامے رکھ۔ 🤍 یا رب، بس اپن…
مریم 🤍✨ کبھی دل میں بہت کچھ ہوتا ہے، مگر الفاظ خاموش رہتے ہیں… پھر انسان اللہ کے سامنے رو کر وہ سب کہہ دیتا ہے، جو دنیا سے کہہ نہیں پاتا۔ 🥀🕊️
کیسے کیسو کو ہمراز کرتی ہے اپنے لوگوں کو ناراض کرتی ہے تیرے بعد ہم نے جاناں یہ گھڑی ٹک ٹک کی آواز کرتی ہے ❤️🩹🎀💥
Реклама пока не проиндексирована.
Канал добавлен в наблюдение, но sponsored-показов пока не было. Подпишись ниже — пингнём при первом креативе.
Отслеживаем с 2026-05-10 · последняя проверка рекламы 2026-08-17 16:49 UTC